مہمند پولیس نے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ تلف کردیا

مہمند: کڑپہ کے مقام پر مہمند پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں بارودی مواد اور منشیات تلف کر دی۔ تلف شدہ مواد میں 197 ڈنڈے بارود، 150 میٹر پرائمر کارڈ 45 عدد سیفٹی فیوز، 100 عدد ڈائٹونیٹر ، 17895 … Continue reading مہمند پولیس نے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ تلف کردیا